the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ویزاگ،17نومبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم کی سلامی جوڑی نے ایک بار پھر مایوس کیا. گوتم گمبھیر کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئے کئے گئے کے ایل راہل (0) کے اسکور پر چلتے بنے. تو مرلی وجے (20) رن بنا کر اپنا وکٹ دے بیٹھے.

چتیشور پجارا (119) آؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بنے. اجنکیا رہانے (23) رن پر اپنا وکٹ دے بیٹھے. انگلینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ تین وکٹ فاسٹ بولر نے لئے. اس کے علاوہ اسٹیورٹ براڈ کو ایک وکٹ ملا.

چتیشور پجارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کر لئے ہیں. پجارا نے 40 ویں ٹیسٹ کی 67 ویں اننگز میں یہ کارنامہ کیا. وریندر سہواگ نے سب سے تیز 34 ویں ٹیسٹ کی 55 ویں اننگز میں ٹیسٹ کرکٹ کے 3000 رن پورے کئے تھے.

س مقابلے میں ٹیم



انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا. دونوں ہی ٹیموں کے درمیان یہ سیریز کا یہ دوسرا میچ ہے. راجکوٹ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا رہا تھا. ٹیم انڈیا دو تبدیلیوں کے ساتھ میدان پر اتری ہے. گوتم گمبھیر کی جگہ لوکیش راہل کو شامل کیا گیا ہے جبکہ لیگ اسپنر امت مشرا کی جگہ آف اسپنر جینت یادو رکھے گئے ہیں، یہ جینت کا ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی میچ ہے. وہیں انگلینڈ ٹیم میں فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کی واپسی ہو گئی ہے.

ویزاگ میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹیم انڈیا نے چار وکٹ کے نقصان پر 317 رنز بنا لیے ہیں. کپتان وراٹ کوہلی (151) اور آر اشون (1) کے اسکور پر ناٹ آوٹ لوٹے. ٹیم انڈیا مضبوط پوزیشن میں پہنچ گئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.